Sunday, October 2, 2011


کراچی میں ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کیلئے بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور قومی کرکٹ کے اسٹار شعیب ملک کراچی پہنچ گئے۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا پاک بھارت دوستی کا پیغام لے کر کراچی آئی ہیں۔ ثانیہ مرزا پہلی بارکراچی پہنچنے پر بہت خوش

No comments:

Post a Comment