Monday, October 3, 2011


سیالکوٹ اسٹالینز نے قومی ٹی ٹوئنٹی جیت لیا

سیالکوٹ اسٹا لینز نے کراچی میں ہونے والا قومی ٹی ٹوئنٹی جیت لیا اتوار کی شب کیھلے گئے فائنل میں سیالکوٹ کی ٹیم نے راولپنڈی ریمز کو 10 رن سے شکست دے دی۔ سیالکوٹ نے چھٹی بار قومی ٹی ٹوئنٹی جیتا ہے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سیالکوٹ نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پ

No comments:

Post a Comment