فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ آج کراچی میں شروع ہو رہی ہے جس میں تمام اسٹار کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے ، ابتدائی میچ ایبٹ آباد فالنز اور کوئٹہ بیرز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نیشنل اسٹیڈیم میں چار بجے ایونٹ کا افتتاح کریں گے ۔ لاہور [...]
No comments:
Post a Comment